ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاک افغانستان سیریز کے لئے شاہینز اسکواڈ کا اعلان ، بابراعظم قیادت نہیں کرینگے

پاک افغانستان سیریز کے لئے شاہینز اسکواڈ کا اعلان ، بابراعظم قیادت نہیں کرینگے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  ویب ڈیسک : پاکستان افغانستان ون ڈے سیریز کے لئے شاہینز اسکواڈ کو حتمی شکل دیدی گئی ۔ کپتان بابر اعظم، شاہین آفریدی ، حسن علی اور محمد رضوان ٹیم میں شامل نہیں ہوں گے

رپورٹ کے مطابق پاک افغان ون ڈے سیریز میں اب قومی ٹیم کی سربراہی شاداب خان کریں گے ۔ امام الحق فخر زمان سرفراز احمد اور فہیم اشرف ون ڈے اسکواڈ کا حصہ ہوں گے جکبہ صہیب مقصود اور حارث سہیل کا مستقبل ابھی واضح نہیں ۔ ون ڈے ٹیم میں  نئے کرکٹرز کو موقع دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس میں محمد وسیم جونئیر  اور خوشدل  شاہ شامل ہیں۔ پاک افغان ون ڈے سیریز سری لنکا کے شہر ہمبن ٹوٹا میں میں کھیلی جارہی ہے