عام انتخابات کی مانیٹرنگ کے لیے وزارت داخلہ میں کنٹرول روم قائم

عام انتخابات کی مانیٹرنگ کے لیے وزارت داخلہ میں کنٹرول روم قائم
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42 : محکمہ داخلہ میں ضمنی الیکشن کے سلسلہ میں کنٹرول روم قائم کر دیا گیا ،کنٹرول روم ہوم سیکرٹری نورالامین مینگل کی سربراہی میں کام کرے گا۔
 پولیس ،رینجرز اور فوج کے افسران اس کنٹرول روم میں موجود ہوں گے۔ سیکرٹری داخلہ نورالامین مینگل کا کہنا ہے کہ کسی بھی جگہ امن وامان کا مسئلہ ہونے کی صورتحال میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں کوفوری رسپانس کیلئے بھیجا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ ضمنی انتخابات کے موقع پرصوبے بھر میں امن و امان کے قیام کیلئے سکیورٹی اداروں کی مکمل رہنمائی کی جائے گی۔

Ansa Awais

Content Writer