ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پولیس افسران کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری 

Transfer postings,police officers
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (علی ساہی)آئی جی پنجاب راؤسردار علی خان نے6 افسران کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیے۔
آئی جی پنجاب نے چھ پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔لیفٹنٹ کرنل ریٹائرڈ محمد شاہد کو ایڈیشنل ڈائریکٹر نارتھ ایس پی یو پنجاب ،(راولپنڈی).لیفٹنٹ کرنل ریٹائرڈ ندیم خان کو ایڈیشنل ڈائریکٹر سینٹر ل ٹو ایس پی یو پنجاب فیصل آباد،میجر ریٹائرڈ غلام صفدر خان کو ڈپٹی ڈائریکٹر سکیورٹی سینٹرل ون ایس پی یو لاہور کو ایڈیشنل ڈائریکٹر سینٹرل ون کا اضافی چارج دے دیا.

میجر ریٹائرڈ رانا قیصر محبوب کو ڈپٹی ڈائریکٹر سکیورٹی ساﺅتھ ونگ ٹو ایس پی یو ساہیوال،میجر ریٹائرڈ داﺅد اسلم کو ڈپٹی ڈائریکٹر سکیورٹی سینٹرل ون ونگ ٹو ایس پی یو ، ایس ایس پی انٹرنل اکاﺅنٹبلٹی برانچ لاہور اعجاز رشید کو تبدیل کر کے ایس پی انویسٹی گیشن ون انویسٹی گیشن برانچ پنجاب تعینات کر دیا گیا جبکہ ایس ایس پی آئی اے بی لاہور کا اضافی چارج بھی دے دیا۔