ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر کی مسلسل اونچی اڑان، مزید مہنگا ہوگیا

ڈالر کی مسلسل اونچی اڑان، مزید مہنگا ہوگیا
کیپشن: Dollar
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین العابدین:  انٹر بینک میں امریکی ڈالر 1 روپے 48 پیسے مہنگا ہوگیا ۔

 انٹربینک میں ڈالر 186 روپے پر جا پہنچا ۔ انٹر بینک میں ڈالر 184.44 روپے سے بڑھ کر 185 روپے 92 پیسے کا ہوگیا۔ گزشتہ 3 روز میں  انٹر  بینک میں ڈالر 4 روپے 45 پیسے مہنگا ہوچکا ہے۔

معاشی ماہرین کے مطابق  درآمدی بل بڑھنے پر روپیہ شدید دباو کا شکار ہے ۔ بیرونی قرض کی ادئیگی پر بھی روپے پر دباو ہے ۔چین سے 2.30 ارب ڈالر کے قرض رول اوور ہونے کے بعد رقم کی واپسی میں تاخیر پر پریشر دیکھا جارہاہے ۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر