کومل اسلم: شہربھرمیں بادلوں کاراج،گرمی کازورٹوٹ گیا،شہرکادرجہ حرارت29ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ،آئندہ 24گھنٹےمیں بارش کے5فیصدامکانات موجود ہیں۔
محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور شہر کا زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت33ڈگری ریکارڈکیا،شہرفضائی آلودگی کےاعتبارسےدوسرےنمبرپربراجمان ہے،شہرمیں فضائی آلودگی کی مجموعی شرح163ریکارڈ کی گئی، آئندہ 24گھنٹےمیں بارش کے5فیصدامکانات موجود ہیں۔