ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جان ابراہام نے چھپ کر  ویڈیو بنانیوالے کیساتھ کیا سلوک کیا ؟ویڈیو وائرل  

indian actor
کیپشن: jan Abraham
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) آجکل سوشل میڈیا پر جان ابراہام کی ویڈیو خوب  وائرل ہو رہی ہے ، سڑ ک پر جب دو موٹر سائیکل سوار مداحوں  نے  دیکھا کہ بالی ووڈ کے معروف اداکار جان ابراہام اپنی گاڑی پر گز ر رہے ہیں تو انہوں نےچھپ کر ویڈیو بنانے کی کوشش کی ۔

 مداح کی یہ حرکت جان ابراہام سے چھپ نہ سکی، انہوں نے مداح کو ویڈیو بناتے ہوئے دیکھا تو گاڑی روڈ پر کھڑی کی اور گاڑی سے اتر کر مداح کے پاس آئے اور ان  موبائل لے لیا۔پھر خود ویڈیو  میں آئے اورویڈیو بنانے والوں سے حال احوال پوچھنے لگے ۔ویڈیو میں آکر کہا گائیز آپ کیسے ہیں ?  اس کے بعد موٹرسائیکل سواروں کو موبائل واپس کردیا۔بہت سے  سوشل میڈیا صارفین نے  نے جان ابراہم کی شائستہ طبیعت کو سراہا۔