سکواڈ کے ساتھ گھومنے والے سابق وزیراعلی پنجاب کا لندن کی سڑکوں پر انوکھا انداز

سکواڈ کے ساتھ گھومنے والے سابق وزیراعلی پنجاب کا لندن کی سڑکوں پر انوکھا انداز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عمراسلم:لاہور میں پورے سکواڈ کے ساتھ گھومنے والے سابق وزیراعلیٰ پنجاب لندن کی سڑکوں پر پیدل ٹیکسی ڈھونڈنے کے لیے سڑکوں پر پیدل گھومتے رہے۔

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدراورسابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف نےلاہورمیں جب کہیں جانا ہو ان کا پروٹوکول دیکھنے کےلائق ہوتا ہے۔ بڑی بڑی گاڑیاں اور پولیس کا پروٹوکول کیا کہنے۔مسلم لیگ ن کے صدراور سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف جب بیرون ملک لندن جاتے ہیں۔ نہ انھوں نے سگنل دیکھا اور نہ ہی ٹریفک، شہباز شریف لندن کی سڑکوں پر بھاگ دوڑ دیکھنے کےلائق ہے۔ جبکہ سڑک عبور کرتے شہباز شریف نے سگنل گرین ہونے کا انتظار بھی نہ کیا۔ جبکہ سڑک عبور کرتے شہباز شریف نے سگنل گرین ہونے کا انتظار بھی نہ کیا۔

فٹ پاتھ پر کھڑے جب وہاں پرلوگوں نےدیکھا کہ یہ توسابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف ہیں توانھوں نےسیلفیاں بھی بنوائیں۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف اپنی بھابی بیگم کلثوم نواز کی عیادت کے لیے ٹیکسی میں بیٹھ کر ہسپتال پہنچے۔