بیگم کلثوم نواز کی طبعیت ناساز ہے: وحیدعالم خان

بیگم کلثوم نواز کی طبعیت ناساز ہے: وحیدعالم خان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عمراسلم:چیئرمین یونین کونسل دوسوبتیس حاجی اجمل ہاشمی کےدفترٹاؤن شپ میں بیگم کلثوم نواز کی صحت یابی کے لیے دعا۔ مسلم لیگ ن کے رہنماوحیدعالم خان اورمیاں سلیم سمیت دیگر نے شرکت کی۔

اس خبر کو ضرور پڑھیں:شہبازشریف بیگم کلثوم نوازکی عیادت کیلئے لندن پہنچ گئے

لیگی رہنماء وحیدعالم خان کاکہناتھاکہ ان کی قوم سےاپیل ہےکہ کلثوم نوازکےلیےدعا کریں کہ وہ جلد صحت یاب ہو کر وطن واپس آئیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بیگم کلثوم نواز کی طبعیت ناساز ہے۔ اس موقع پر مسلم لیگ ن کے رہنماء میاں سلیم، چوہدری محمدنعیم،عامربٹ،عدیل خان، مرزاریحان، افضال خان سمیت دیگر بھی موجود تھے۔