ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں آج کس جگہ کتنی بارش برسی

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

دُرنایاب: لاہور شہر میں بدھ کے روز  کہاں کہاں کتنی بارش ہوئی ، محکمہ موسمیات نے تفصیل بتا دی۔
سب سے زیادہ بارش تاجپورہ میں 60 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔
نشتر ٹاؤن کے علاقہ میں50 ملی میٹر، ائیرپورٹ  کے علاقہ میں 31.5 ملی میٹر،  ہیڈ آفس واسا میں 27ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
اپر مال ایریا میں 37 ملی میٹر،لکشمی چوک 26 ملی میٹر،گلشن راوی 11 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
اقبال ٹاؤن  میں15 ملی میٹر جبکہ قرطبہ چوک 18 ایم ایم بارش ریکارڈ کی گئی۔ 

واضح رہے کہ بدھ کے روز شام چار بجے تک  لاہور کے کئی علاقوں  میں موسلا دھار بارش ہوئی  اور کچھ علاقوں میں محض بوندا بادی ہوئی جبکہ بعض علاقوں میں ایک بھی بوند نہیں برسی۔