ایس ایچ او گرفتار ہو گیا
عرفان ملک: ڈی آئی جی آپریشنز جرائم پیشہ افراد کے ساتھ ساتھ محکمہ کی کالی بھیڑوں کےخلاف بھی متحرک ہو گئے۔
ڈی آئی جی آپریشنز سیدعلی ناصر رضوی نے کرپشن،بدعنوانی پر ایس ایچ او سول لائنز کوحوالات میں بند کروا دیا۔
سابقہ ایس ایچ او ،سب انسپکٹر سمیت کارخاص بدعنوانی اور کرپشن میں ملوث پائے گئے۔
ملزمان کیخلاف مقدمہ درج،قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔