ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کو ان معاملات پر نہیں بولنا چاہیے جن پر ان کا ذہن واضح نہیں ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ سربراہِ حکومت کا بھارت سے مذاکرات کی بھیک مانگتے ہوئے یہ بیان مضحکہ خیز ہے کہ پاکستان نے سبق سیکھ لیا ہے۔
The joker we have for Imported PM should really stop blubbering on issues where he lacks clarity of thought & merely undermines Pak. Here he goes begging India for talks saying Pak has "learnt its lesson". An absurd statement coming from head of govt. Part of regime change agenda pic.twitter.com/uhRoFZeQhg
— Shireen Mazari (@ShireenMazari1) January 18, 2023
شیریں مزاری کا مزید کہنا تھا کہ موجودہ وزیراعظم محض پاکستان کے موقف کو کم زور کررہے ہیں۔