ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برف پر ’’فگر اسکیٹنگ‘‘لڑکی کی ویڈیو نے دھوم مچا دی

برف پر ’’فگر اسکیٹنگ‘‘لڑکی کی ویڈیو نے دھوم مچا دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں برف باری سے  لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے  مگر ایک بچی موسم کو خوب انجوائے کرتی برف پر ’’فگر اسکیٹنگ‘‘ کر رہی ہے۔

 سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بچی قومی پرچم تھامے ’’فگر اسکیٹنگ‘‘ کر رہی ہے،کمال کی مہارت کےساتھ بچی نے ’’فگر اسکیٹنگ‘‘ کر کے لوگوں کا دل جیت لیا.