ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

علی ظفر نے معافی مانگ لی

علی ظفر نے معافی مانگ لی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی : لالی وڈ انڈسٹری کے نامور اداکار گلوکار علی ظفر کی بنائی ہوئی ٹویٹر چکن کڑاہی شائقین کی جانب سے پسند نا آنے پر علی ظفر نے اپنے مداحوں سے معافی مانگ لی.


دو روز قبل علی ظفر نے چکن کڑاہی بنائی اور اس کی ویڈیو ٹویٹر پر اپ لوڈ کردی لیکن ان کے مداحوں کو چکن کڑاہی پسند نا آئی تو علی ظفر نے بھی خوب لاہوری انداز میں پنجابی بولتے ہوئے اپنے مداحوں سے معافی مانگ لی۔

Raja Sheroz Azhar

Article Writer