ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گورنر پنجاب کی نوازشریف سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

گورنر پنجاب کی نوازشریف سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی اکبر:گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے مسلم لیگ ن کے مرکزی صدر و سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کی۔سیاسی صورتحال اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا  گیا۔

مسلم لیگ ن کے مرکزی صدر و سابق وزیر وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے ان کی رہائشگاہ جاتی عمرہ فارم ہاوس میں گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کی ملاقات۔ اس دوران ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں گورنر پنجاب نےمیاں محمد نواز شریف کو ملتان میں ن لیگی رہنماوں کی گروپ بندی سے بھی آگاہ کیا۔

مزید یکھئے: