ویب ڈیسک : نیب کی ٹیم توشہ خانہ کیس میں گھڑی خریدنے والے عمر فاروق ظہور کا بیان لینے دبئی جائے گی۔
ذرائع کے مطابق توشہ خانہ کیس میں دو رکنی نیب ٹیم جلد دبئی جا کر عمرفاروق ظہورکا بیان لے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈائریکٹر نیب محمد رضوان اور تفتیشی افسر مریم بنت سعید دبئی جائیں گے۔