عثمان خادم کمبوہ : ڈسٹرک مانیٹرنگ آفیسر لاہور عمر مقبول نے شیر افضل مروت کو نوٹس جاری کردیا ۔
ڈی ایم او نے شیر افضل مروت کو آج شام ساڑے چھ بجے دفتر طلب کر لیا ۔
نوٹس کے مطابق شیر افضل مروت نے بیان تھا کہ وہ کسی دفعہ 144 کو نہیں مانیں گے جو کہ محکمہ داخلہ پنجاب نے نفاز کیا ہوا ہے۔
ڈسٹرکٹ ریٹرنگ آفیسر عمر مقبول کا کہنا ہے کہ شیر افضل مروت کو وضاحت کے لئے طلب کیا گیا ہے۔