ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

معروف بالی وڈ اداکارہ کے ہاں بیٹے کی پیدائش

Bollywood actress,Kajal,agarwal,became mother
کیپشن: Kajal aggarwak file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کے گھر ننھے مہمان کی آمد ہوگئی۔

 بیٹے کی پیدائش پر بھارتی فنکاروں  اور  مداحوں کی جانب سے اداکارہ  کو مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔کاجل اگروال اور شوہر گوتم کیچلو کے ہاں ننھے مہمان کی آمد کی خوشخبری اداکارہ کی بہن نیشا اگروال نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے سنائی اور بتایا کہ کاجل اگروال کے ہاں منگل کی صبح پیارے سے بیٹے آنکھ کھولی ہے۔

نیشا اگروال نے صبح انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ ’آج بہت ہی خوبصورت بہترین دن ہے اور میں بہت ہی خاص خبر مداحوں کو دینا چاہتی ہوں۔

واضح رہے کہ اداکارہ کاجل اگروال اور گوتم کیچلو نے  نے اکتوبر 2020 میں شادی کی تھی جبکہ جنوری 2022 میں اداکارہ نے حاملہ ہونے کا اعلان کیا تھا۔