ویب ڈیسک: پاکستان کرکٹ بورڈ کا انگلش بورڈ سے رابطہ،انگلش ٹیم کوفول پروف سیکیورٹی دینے کی پیش کش کردی۔
ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلش کرکٹ سے رابطہ کرتے ہوئے فول پروف سیکیورٹی کی آفر کردی، ساتھ ہی میچز راولپنڈی کی بجائے لاہور یا کراچی منتقل کرنے کی بھی آفر کردی ، پی سی بی نے موقف اپنایا کہ پاکستان کرکٹ کے لیے محفوظ ملک ہے ۔
واضح رہے کہ انگلش کرکٹ بورڈ آئندہ ایک دو روز میں جواب دے گا۔