ویب ڈیسک: مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے بری خبر،مرغی کا گوشت پھر مہنگا ،قیمت میں حیران کن اضافہ ہو گیا۔
لاہورمیں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 8روپے اضافے سے542روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5روپے اضافے سے361روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے 226روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔