ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

31 تھانوں کے انچارج انویسٹی گیشنز کے تبادلو ں کے احکامات جاری 

Transfer posting in police,Dig investigation
کیپشن: Punjab police
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( عرفان ملک )ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور نے31 تھانوں کے انچارج انویسٹی گیشنز کے تبادلو ں کے احکامات جاری کر دیئے۔

 تفصیلات کے مطابق سب انسپکٹر وقاص اسلم  جنرل ڈیوٹی انویسٹی گیشن کوٹ لکھپت سے انچارج انویسٹی گیشن مسلم ٹاؤن تعینات، سب انسپکٹر ارشد علی  انچارج انویسٹی گیشن گجر پورہ سے انچارج انویسٹی گیشن شمالی چھاؤنی،انسپکٹر منور حسین انچارج شمالی چھاؤنی سے کلوز انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹر،سب انسپکٹر خادم علی انچارج انویسٹی گیشن سرور روڈ سے انچارج انویسٹی گیشن جنوبی چھاؤنی تعینات،سب انسپکٹر انور سعید  انچارج انویسٹی گیشن جنوبی چھاؤنی سے کلوز انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹر،سب انسپکٹر علی رضا جنرل ڈیوٹی انویسٹی گیشن کاہنہ سے  انچارج انویسٹی گیشن سرور روڈ تعینات کیا گیا۔

سب انسپکٹر ممتاز احمد جنرل ڈیوٹی انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹرز سے  انچارج انویسٹی گیشن نشتر کالونی،سب انسپکٹر عدنان مسعودجنرل ڈیوٹی انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹرز سے  انچارج انویسٹی گیشن نشتر کالونی،انسپکٹر ذوالفقار علی  انچارج انویسٹی گیشن نشتر کالونی سے کلوز انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹرز،سب انسپکٹر عمر درازانویسٹی ہیڈ کوارٹرز سے  انچارج انویسٹی گیشن شاہدرہ ٹاؤن تعینات،سب انسپکٹر رضوان الہی انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹرز سے  انچارج انویسٹی گیشن ٹبی سٹی تعینات،انسپکٹر محمد حیات  انچارج انویسٹی گیشن ٹبی سٹی سے کلوز انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹرز،سب انسپکٹر خالد فاروق کا آپریشن ونگ سے  انچارج انویسٹی گیشن مصری شاہ تبادلہ کر دیا گیا۔

سب انسپکٹر جاوید اقبال  انچارج انویسٹی گیشن مصری شاہ سے کلوز انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹرز،سب انسپکٹر اعجاز احمد جنرل ڈیوٹی ہنجر وال سے  انچارج انویسٹی گیشن ستو کتلہ تعینات،سب انسپکٹر نوشیر اسلم  انچارج انویسٹی گیشن ستو کتلہ سے کلوز انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹرز،سب انسپکٹر محمد گلفام انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹرز سے  انچارج انویسٹی گیشن شفیق آباد،سب انسپکٹر راشد محمود  انچارج انویسٹی گیشن شفیق آباد سے کلوز انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹرز،سب انسپکٹر امداد حسین جنرل ڈیوٹی نصیر آباد سے  انچارج انویسٹی گیشن نیو انار کلی تعینات  جبکہ سب انسپکٹر محمد رفیق کو  انچارج انویسٹی گیشن نیو انار کلی سے کلوز انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹرز تعینات کر دیا گیا۔

سب انسپکٹر صفدر علی انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹرز سے  انچارج انویسٹی گیشن گوالمنڈی تعینات،سب انسپکٹر غلام ضمیر  انچارج انویسٹی گیشن گوالمنڈی سے  انچارج انویسٹی گیشن اقبال ٹاؤن،سب انسپکٹر محمد عرفان جنرل ڈیوٹی مناواں سے  انچارج انویسٹی گیشن اقبال ٹاؤن،سب انسپکٹر محمد فیاض  انچارج انویسٹی گیشن اقبال ٹاؤن سے کلوز انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹرز،سب انسپکٹر محمد صدیق  انچارج انویسٹی گیشن گارڈن ٹاؤن سے  انچارج انویسٹی گیشن ڈیفنس بی تعینات،سب انسپکٹر جواد خان  انچارج انویسٹی گیشن ڈیفنس بی سے کلوز انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹرز جبکہ انسپکٹر غلام عباس کو اینٹی وہیکل لفٹنگ سٹاف سے  انچارج انویسٹی گیشن فیکٹری ایریا تعینات کیا گیا ہے۔

سب انسپکٹر محمد شرجیل  انچارج انویسٹی گیشن فیکٹری ایریا سے کلوز انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹرز،انسپکٹر جاوید حسین انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹرز سے  انچارج انویسٹی گیشن غالب مارکیٹ تعینات،سب انسپکٹر محمد سرمدصدیق  انچارج انویسٹی گیشن غالب مارکیٹ سے کلوز انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹرز،انسپکٹر الفت حیات  انچارج انویسٹی گیشن شاہدرہ ٹاؤن سے  انچارج انویسٹی گیشن گجر پورہ تعینات،تمام افسران کو فوراً اپنی نئی جائے تعیناتی پر رپورٹ کرنے کی ہدایت،