ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مسلم لیگ ن کے بڑوں نے سر جوڑ لیے

مسلم لیگ ن کے بڑوں نے سر جوڑ لیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عمراسلم: وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف سے سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق اور وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات، ملکی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

 تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف کی رہشگاہ پرسپیکرقومی اسمبلی سردارایازصادق اوروفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نےملاقات کی۔ جس میں ملکی صورتحال اورپارٹی پالیسی کےحوالےسےتبادلہ خیال کیاگیا۔

ذرائع کےمطابق ملاقات کےدوران وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف کی دیگراضلاع میں جلسوں کےحوالےسے اہم پوائنٹس پربھی غورکیا گیا۔ جنہیں وہ اپنے جلسے کےدوران کہیں گئے۔

وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف کا کہنا تھاکہ مسلم لیگ ن کی حکومت نےعوام سے کیے گئےوعدوں کو پورا کیا ہے اور وہ پرامید ہیں کہ آئندہ الیکشن میں مسلم لیگ ن کی بہترین کارکردگئی کی مناسبت سےعوام مسلم لیگ ن کوہی ووٹ دیں گئے۔