ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

زمان پارک آنے والے 27 پی ٹی آئی کارکن گرفتار

زمان پارک آنے والے 27 پی ٹی آئی کارکن گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 مانیٹرنگ ڈیسک: پنجاب پولیس نے زمان پارک ملاقات کے لیے آنے والے پی ٹی آئی کے 27 کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی کے کارکنان نے زمان پارک میں چیئرمین سے ملاقات کی، جس کے بعد واپسی جاتے ہوئے لاہور پولیس نے گرفتار کیا۔گرفتار ہونے والے کارکنان کا تعلق پنجاب کے مختلف اضلاع سے ہے، ضلع قصور،لاہور، گوجرانوالہ، اور سرگودھا سے تعلق رکھتے ہیں۔پی ٹی آئی کارکنان کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ آخری اطلاع آنے تک کارکنان کیخلاف کوئی مقدمہ درج نہیں کیا گیا تھا۔