ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیپلز پارٹی نے گورنر پنجاب کو ہٹانے کا مطالبہ کردیا

پیپلز پارٹی نے گورنر پنجاب کو ہٹانے کا مطالبہ کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی اکبر: مسلم لیگ ن کی حریف سیاسی جماعتوں میں گورنر پنجاب کی تبدیلی کا مطالبہ زور پکڑ گیا۔ پیپلز پارٹی نے الیکشن کمیشن کو گورنر پنخاب ملک

کی الیکشن سے قبل تبدلی کا مطالبہ کردیا ہے۔

 سٹی 42 نیوز ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی نے الیکشن کمیشن کو خط لکھا ہے جس میں گورنر پنخاب ملک محمد رفیق رجوانہ کی الیکشن سے قبل تبدلی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:تحریک انصاف کی نشستوں سے متعلق شکایتوں پرعمران خان نے بڑا فیصلہ کرلیا

پیپلز پارٹی اور دوسری مخالف پارٹیوں کا خیال ہے کہ گورنر پنجاب جانبدار ہیں کیونکہ ان کے صاحبزادے ملک آصف رجوانہ مسلم لیگ ن کی جانب سے صوبائی ا سمبلی کی نشست کے لیے امید وار ہیں لہذا وہ الیکشن عمل پر اثر انداز ہوسکتے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ پیپلز پارٹی آئندہ چند روز میں اس معاملے میں بھر پور حکمت علمی بنانے جا رہی ہے۔