عابد چوہدری :ون وے کی خلاف ورزی کرنا قانوناً جرم ہے ۔رواں سال کے دوران 24ہزار 585 ون وے کی خلاف ورزی کرنے والوں کے چالان کر دیے گئے
سی ٹی او کے مطابق رواں سال ون وے یارانگ وے ڈرائیونگ کرنے پر 24ہزار 585 وائیلٹرز کو 2000'2000 کے چالان کئے گئے،سی ٹی او کا کہنا ہے کہ ون وے کی خلاف ورزی کرنا خودکشی کے مترادف ہے
رواں سال ٹریفک قوانین پر عمل کرنے کی وجہ سے حادثات میں واضح کمی آئی ہے،ون وے ٹریفک حادثات کی بڑی وجہ ہے اور شہریوں سے استدعا ہے کہ ون وے کی خلاف ورزی کی سے اجتناب کر کے اچھے اور مہذب شہری ہونے کا ثبوت دے ۔