(ویب ڈیسک)وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا قومی اسمبلی کی تحلیل کے بارے میں میڈیا رپورٹس پر بیان ،قومی اسمبلی کی تحلیل کی تاریخ پر ابھی فیصلہ نہیں ہوا۔
پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں کی مشاورت سے تاریخ کا فیصلہ ہوگا ،قومی اسمبلی کی تحلیل کی تاریخ کے فیصلے کا باضابطہ اعلان کیا جائے گا۔