(سعید احمد)انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ،ڈالرمہنگاہونےسےپاکستانی روپےمیں بیرونی قرض میں اضافہ ہو گیا۔
سٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر3روپے78پیسےمہنگا ہو کر 283روپے4پیسےپربندہوا،ڈالرمہنگاہونےسےپاکستانی روپےمیں بیرونی قرض میں460ارب کااضافہ ہو گیا،ماہرین کے مطابق درآمدی بل کی طلب پر روپے پر دباؤدیکھا جارہا ہے۔