مانیٹرنگ ڈیسک: پاکستانی روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں اضافےکا سلسلہ جاری ہے۔
آج کاروبار کے آغاز میں انٹربینک میں ڈالر ایک روپے74 پیسےمہنگا ہو کر 281 روپےکا ہوگیا۔
واضح رہےکہ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 279 روپے 26 پیسے پر بند ہوا تھا۔گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا بھاؤ 2 روپے اضافےکے بعد 286 روپےکا تھا۔