سٹی 42:مہنگائی کے ستائے عوام کےلئے اچھی خبر سامنے آئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ہول سیل ڈیلرز نےدرجہ اول کا 5کلو کا پیک 150روپے سستا کردیا۔درجہ اول 5کلو گھی اور آئل کا پیک 2800سےکم ہوکر 2650کا ہوگیا۔
ڈیلرز کیجانب سے درجہ اول کا گھی اورآئل 30روپے فی کلو سستاہوگیا۔درجہ اول کا گھی اور آئل 530 روپے فی کلوہوگیا۔