ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گلوبل ٹی 20 لیگ، پاکستانی کھلاڑیوں کو این او سی جاری

گلوبل ٹی 20 لیگ، پاکستانی کھلاڑیوں کو این او سی جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( شہباز علی ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے کیںیڈا کی گلوبل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ لیگ کے لئے 5 قومی کرکٹرز کو این او سی جاری کر دئیے۔

پی سی بی ذرائع کے مطابق بورڈ حکام نے پانچ کھلاڑیوں شعیب ملک، محمد حفیظ، وہاب ریاض، شاداب خان اورعمر اکمل کو لیگ میں حصہ لینے کے لئے این او سی جاری کردئیے ہیں۔

قومی کرکٹر محمد نواز نے بھی این او سی کے لیے بورڈ کو درخواست کر رکھی ہے جبکہ یورپین لیگ کے لیے این او سی کے معاملے کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔

گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ کا دوسرا ایڈیشن 25 جولائی سے 11 اگست تک کینیڈا کے شہر انٹاریو میں ہوگا۔