کوہلو: خاتون خودکش بمبار حملے کا خدشہ، الرٹ جاری

کوہلو: خاتون خودکش بمبار حملے کا خدشہ، الرٹ جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عیسیٰ ترین: کوہلو میں قومی اسمبلی اسمبلی کے حلقہ این اے 253 میں خاتون خودکش بمبار حملے کا خدشہ، ڈپٹی کمشنر نے الرٹ جاری کر دیا۔

 کوہلو میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 253 اور صوبائی اسمبلی حلقہ پی بی 09 کے امیدواروں کو تھریٹ الرٹ جاری کر دیا گیا، ڈی آر او پی بی 09 ڈپٹی کمشنر کوہلو نقیب اللہ کاکڑ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق مبینہ طور پر خاتون خودکش بمبار حملے کا خدشہ ہے، تمام امیدواران جلسے جلوس،کارنر میٹنگز اور پبلک مقامات میں ہجوم کرنے سے گریز کریں۔