طاہر جوئیہ: میٹرک و انٹرمیڈیٹ کے امیدوار اب 4 سال تک نمبر بہتر کر سکیں گے ۔
تعلیمی بورڈ بہاولپور نے مارکس امپرومنٹ کی حد 4 سال مقرر کر دی۔ ہائر ایجوکیشن کی ڈگری حاصل کرنے والے امیدوار 4 سالہ مارکس امپرومنٹ کے اہل نہیں ہوں گے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل تعلیمی بورڈ بہاولپور نے مارکس امپرومنٹ کی حد 2 سال مقرر کی تھی۔