ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ازمیر ٹاون: پنجاب گروپ آف کالجز کی جانب سے موٹر شو کا انعقاد

ازمیر ٹاون: پنجاب گروپ آف کالجز کی جانب سے موٹر شو کا انعقاد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وردہ ریاض:پنجاب گروپ آف کالجز کی جانب سے ازمیر ٹاون سپورٹس گراوند میں موٹر شو کا انعقاد کیا گیا، جس میں لوگوں نے اپنی مختلف ماڈلز کی کاریں اور موٹر بائیکز نمائش کے لئے پیش کئے۔

پنجاپ گروپ آف کالجز کی جانب سے موٹر شو منعقد کیا گیا۔ ازمیر ٹاون سپورٹس گراونڈ میں جہاں لوگوں نے اپنی گاڑیاں اور ہیوی بائیکز پیش کیں سپورٹس کار، لیموز، پرانے ماڈلز کی کاریں اور ہیوی بائیکز لے کر لوگوں نے نمائش کی موٹر شو میں لوگوں کی بری تعداد آئی، جنھوں نے کار کی نمائش کو پسند کیا کار مالکان اور دیکھنے والوں کا کہنے تھا کہ ایسے شوز ہونے چاہیے۔ بچے بھی اس موقع پر بے حد خوش دیکھائی دیں اور گاریوں کے ساتھ سلفیاں بناتے رہے۔