ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کاہنہ:بچوں کے ہاتھ پستول لگ گئی،گولی چلنے سے بچہ جاں بحق

کاہنہ:بچوں کے ہاتھ پستول لگ گئی،گولی چلنے سے بچہ جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عیشہ خان) کاہنہ میں بچوں کے ہاتھ پستول لگ گئی گولی چلنے سے ایک بچہ جاں بحق ہو گیا، کھیلتے ہوئے12 سالہ بچے نے 3سالہ اسد علی کو گولی مار دی۔

ذرائع کے مطابق کاہنہ کے علاقے میں حادثہ پیش آی جہاں کھیلتے ہوئے بچوں کے ہاتھ پستول لگ گئی اور12 سالہ بچے نے کھیلتے ہوئے فائر کر دیا جس کےک نتیجے میں 3 سالہ بچہ اسد علی جاں بحق ہو گیا۔

ایس پی شاکرشاہد کے مطابق اسد علی کی موقع پر موت ہو گئی  جبکہ 12سالہ بچہ فرار ہو گیا ہے۔