(زیشان صفدر) غیر ملکی ٹرینی افسران کا اندرون لاہور کا دورہ ،تاریخی عمارت دیکھیں آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی جانب سے دورے کا اہتمام کیا گیا، ویت نام،نیپال کے آفیسرز کو اندرون لاہور کی سیر کروائی گئی۔
ذرائع کے مطابق آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی جانب سے غیر ملکی ڈیلی گیشن پہنچا ہے ، جبکہ اندروں لاہور کے مختلف مقامات کا دورہ کیا۔جس میں غیر ملکی نیپال اور ویت نام کے چار ڈیلی گیشن افسران آڈیٹر جنرل آف پاکستان کے نیچے انٹرنشپ کر رہے ہیں اور لاہور کی تاریخی عمارتوں کی سیر کرائی گئی، جس میں شاہی حمام اور وزیر خان مسجد شامل ہیں۔