(ملک اشرف) جوڈیشل اکیڈمی میں بورڈ آف مینجمنٹ کی 12رکنی کمیٹی کی تشکیل نو ، چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ محمدیاورعلی چیئرمین بورڈآف مینجمنٹ آف پنجاب جوڈیشل اکیڈمی بن گئے۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب جوڈیشل اکیڈمی کی بورڈ آف مینجمنٹ کی تشکیل نو کے مطابق ہائیکورٹ کےسینئرترین جج جسٹس محمدانوارالحق اور جسٹس شاہد کریم کو بورڈ ممبرز میں شامل کرلیا گیا ہے۔ دیگر ممبران میں رجسٹرارہائیکورٹ بہادرعلی خان کمیٹی ، سیشن جج لاہور ، ڈی جی جوڈیشل اکیڈمی ، ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب چیئرمین پی این ڈی کمیٹی میں شامل ہیں ،سیکرٹری فنانس،سیکرٹری قانون،پرنسپل پنجاب یونیورسٹی لاءکالج بھی کمیٹی کا حصہ ہیں۔