ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیر تجارت پرویز ملک، شائستہ پرویز واپس لاہور پہنچ گئے

وزیر تجارت پرویز ملک، شائستہ پرویز واپس لاہور پہنچ گئے
کیپشن: return
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حسن خالد)  وفاقی وزیر تجارت پرویز ملک اور انکی اہلیہ ایم این اے شائستہ پرویز ملک کینڈا اور برطانیہ کے چھ روزہ دورے کے بعد لاہور پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر دوست احباب کی جانب سے استقبال کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پرویز ملک اپنی اہلیہ کے ہمراہ کینڈا اور لندن کے دورہ پر گئے تھے، دونوں رہنماؤں نے پانچ دن کینڈا اور ایک دن لندن میں قیام کیا، دورے کے دوران وفاقی وزیر تجارت نے مختلف سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں کی اور دو طرفہ ملکی تعلقات سمیت تجارتی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔

دونوں رہنما پی آئی اے کی پرواز 758 کے ذریعے لندن سے لاہور پہنچے۔