شوشل میڈیا سیلفی وائرس کو پروان چڑھانے کی وجہ بن گیا

شوشل میڈیا سیلفی وائرس کو پروان چڑھانے کی وجہ بن گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی42) سیلفی ذہنی معذوری کا شکار کرسکتی ہے، سیلفی ضرور لیں مگر اس حد تک نہ جائیں کہ یہ شوق پاگل پن لگنے لگے۔ سوشل میڈیا سیلفی کلچر کو پروان چڑھانے کا باعث بنا۔

ماہرین نفسیات نے سیلفی فیور میں مبتلا افراد کو ذہنی مریض قرار دے دیا ۔ بیماری کا نام سیلفٹس رکھ دیا گیا۔ماہرین نفسیات کے مطابق سیلفیاں لینے کے شوقین افراد ذہنی مریض ہیں ۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق تین اقسام کی حامل اس بیماری کو،سیلفیٹس‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔

رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ سیلفیاں لینے والے افراد بنیادی طور پر توجہ کے طلبگار ہوتے ہیں اور ان میں خود اعتمادی کی کمی ہوتی ہے۔ یہ افراد سماجی گروپس کا حصہ بننے اور اپنی ساکھ بڑھانے کے لئےسیلفیاں کھینچتے ہیں ۔

مزید دیکھئے: