ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آئی جی پنجاب نے گرفتار ملزمان کو بڑی اجازت دیدی

آئی جی پنجاب نے گرفتار ملزمان کو بڑی اجازت دیدی
کیپشن: City42- IG Punjab
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عابد چودھری) نفرت جرم سے ہے انسان سے نہیں، پولیس کے موٹوکا آئی جی پنجاب  سید کلیم امام  کو خیال آگیا، گرفتار ہونے والے ملزمان کو اہلخانہ سے رابطہ کرنے کیلئے ایک مفت کال کرنیکی اجازت دیدی۔

تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب نے گرفتار ملزمان کوایک مفت کال کرنے کی اجازت دے دی۔ اس حوالے سے سید کلیم امام نے آر پی اوز، ڈی پی اوزاور متعلقہ افسران کو مراسلہ بھی ارسال کر دیا۔جس میں آئی جی پنجاب نے افسران کو ٹیلی فون کال کی سہولت پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔

مراسلے میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردی اور سنگین جرائم میں ملوث ملزمان کو کال کی سہولت نہیں ملے گی۔

Sughra Afzal

Content Writer