ویب ڈیسک: عالمی مارکیٹ میں سونا 3 ڈالر کمی سے 2005 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق ڈالر سستا ہونے کے باوجود مقامی صرافہ بازار میں سونا مہنگا ہوگیا۔ایک تولہ سونا 300 روپے مہنگاہوکر 2 لاکھ 17 ہزار 400 روپے کا ہوگیا۔دس گرام سونا 257 روپے اضافے سے 1 لاکھ 86 ہزار 385 روپے کا ہوگیا۔