ویب ڈیسک:پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان کی ان پرانی یادگار تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں ۔جس میں عمران خان کے پرانے ساتھی اور سابقہ بیوی نظرآرہی ہیں۔
تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید خان عمران خان کے پرانے ساتھی ہیں، ان تصویروں سے ان کی دوستی واضح ہو رہی ہے۔اگر آپ بھی نہیں پہچان سکے کہ فیصل جاوید خان ان میں سے کون ہیں تو بائیں جانب کھڑے نوجوان فیصل جاوید خان ہیں، جوانی کے دور سے گزرتے ہوئے اب سینیٹرفیصل جاوید سیاست پر توجہ دیے ہوئے ہیں۔جن سے ان کی دوستی اور وفاداری آج بھی قائم اور مشہور ہے