(ویب ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی کی دو نشستوں پر کامیابی پر کہا ہے کہ کراچی اور ملتان سے الوداع پی ٹی آئی!
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ عمران خان کو این اے 237 کراچی اور این اے 157 ملتان کی نشستوں پر شکست دینے پر جو 2018 کے عام انتخابات میں چوری کی گئی تھیں، موسی گیلانی اور حکیم بلوچ کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔
Karachi & Multan , bye bye PTI! Congratulations to brother @SyedMusaGillani & Hakeem Baloch for defeating @ImranKhanPTI from seats he had stolen in 2018 election. #JeetKaNishanTeer pic.twitter.com/vbruomzvjs
— BilawalBhuttoZardari (@BBhuttoZardari) October 16, 2022
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ٹوئٹ میں مزید لکھا”جیت کا نشان، تیر کا نشان۔