( سٹی 42 )شہر میں آنیوالے اور شہر سے باہر جانیوالے ٹریفک جام میں پھنس گئے۔
موٹروے راوی ٹول پلازہ پر شدید ٹریفک جام ہونے سے گاڑیوں کی اتنی لمبی قطاریں لگ گئیں ہیں کہ لوگوں کو منٹوں کا سفر گھنٹوں میں طے کرنا پڑرہا ہے۔ شہر میں داخل ہونے اور باہر جانے والے شہری ٹریفک جام میں بری طرح پھنس گئےہیں۔ گھنٹوں سے ٹریفک میں پھنسے شہریوں کو شدید پریشانی اور مشکلات کا سامنا ہے۔