ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اے ایس ایف کی کارروائی، ہزاروں امریکی ڈالر برآمد

اے ایس ایف کی کارروائی، ہزاروں امریکی ڈالر برآمد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سعید احمد: لاہور ائیرپورٹ پر اے ایس ایف اہلکاروں کی کارروائی، دوران چیکنگ چائنہ جانے والے مسافرسجاد احمد سے 20 ہزار ڈالر برآمد کر لیے گئے۔

ذرائع کے مطابق مسافر سجاد احمد غیر ملکی ائیر لائن سے چائنہ جا رہا تھا کہ دوران چیکنگ مسافر کے بیگ سے بیس ہزار امریکی ڈالر کے نوٹ برآمد ہوئے، اے ایس ایف نے ملزم کو حراست میں لے کر مزید کارروائی کے لیے کسٹم حکام کے حوالے کر دیا، کسٹم حکام نے ملزم کے خلاف سمگلنگ کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

Shazia Bashir

Content Writer