ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حمزہ شہباز کابینہ معاملہ , پیپلزپارٹی نے پانچ وزارتیں مانگ لیں

حمزہ شہباز کابینہ معاملہ , پیپلزپارٹی نے پانچ وزارتیں مانگ لیں
کیپشن: Hamza Shahbaz And Hassan Murtaza
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عمر اسلم:وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہبازشریف کی کابینہ کا معاملہ , پیپلزپارٹی نے پانچ وزارتیں مانگ لیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہبا کی کابینہ میں پیپلزپارٹی کے پانچ وزیر ہوں گئے ۔پنجاب اسمبلی میں پیپلزپارٹی کےسات ارکان ہیں 
 سیدحسن مرتضیٰ سئنیر وزیرہوں گئے جبکہ علی حیدر گیلانی،مخدوم عثمان بھی وزیرہوں گئے ۔ذرائع کے مطابق شازیہ عابد اور ممتاز چانگ کوبھی وزیر بنائے جانےکا امکان ہے۔
پیپلزپارٹی کوپہلے تین وزارتیں ملناتھی تاہم گورنرپنجاب سے دستبردار ہونےکےبعدپانچ وزارتیں ملیں گئی ۔ پیپلزپارٹی کو مشیروزیراعلی کا عہدہ بھی ملےگا 
شہزادسعید چیمہ کو وزیراعلیٰ پنجاب کا ایڈوائزر لگایا جائے گا۔