(علی اکبر) پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کے شعبہ ایڈمن کی انوکھی حکمت علمی، دفتر میں خود ساختہ دفعہ 144 نافذ کر دی۔
یہ خبر پڑھیں۔۔پرائیوٹ سکولز مالکان نے پنجاب حکومت کے احکامات ہوا میں اُڑا دیئے
تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کے شعبہ ایڈمن کی جانب سے تمام ملازمین کو ہدایت کی گئی ہے کہ اسمبلی سیکرٹریٹ کی راہداری یا لابی میں کھڑے نہیں ہو سکتے۔ نہ ہی دفتری اوقات کے دوران موبائل فون کا استعمال کر سکتے ہیں۔ جبکہ ملازمین کو اراکین اسمبلی کے ساتھ الوداعی تصویر بنوانے سے بھی منع کر دیا گیا ہے۔
خبر پڑھیں۔۔مشکلات میں گھرے نواز شریف کو لاہور ہائیکورٹ سے بڑی خوشخبری مل گئی
پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ ملازمین کی جانب سے ایڈمن کے نئے حکم نامے کو خود ساتخہ دفعہ 144 قرار دیا گیا ہے۔