ویب ڈیسک: صحرائے تھر میں مبینہ خودکشیوں کے واقعات تھم نہ سکے۔
صحرائے تھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں میڈیکل کی طالبہ سمیت تین خواتین کی خود کشی کے واقعات سامنے آئے ہیں۔ننگر پارکر کے گاوں میں تین بچوں کی ماں اور اسلام کوٹ میں 70 سال کی خاتون نے مبینہ طور پر کنویں میں چھلانگ لگادی۔