زین مدنی: عید الاضحیٰ پر چار پاکستانی فلمیں اور چار ہالی وڈ فلمیں نمائش کے لئے پیش کی جائیں گی ۔
پاکستانی فلم عمر و عیار ۔ ابھی ۔۔ نا بالغ افراد ۔ اور بھیڑیا ریلیزکی جائے گی۔
ہالی وڈ فلمیں انسائیڈ آؤٹ 2۔۔بیڈ بوائز رائڈ آر ڈائی ۔۔۔ارہا۔۔۔۔اور ایمپ ہاؤس میساکر سینماؤں کی زینت بنے گی ۔
امپورٹ پالیسی کی دو بھارتی فلمیں روز روزی تے گلاب اور کڑی ہریانے وال دی کی نمایش عید پر روک دی گئی ہے۔