ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فلم اسٹاراحمدعلی بٹ نے نیا روپ اپنالیا

Ahmed ali butt
کیپشن: Ahmed ali butt
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : پاکستان کے معروف  فلم اسٹاراحمدعلی بٹ میں بھی تبدیلی آگئی ، احمد علی بٹ نےنئے کردارکیلئےنیاروپ اپنالیا ہے۔

 تفصیلات کےمطابق احمدعلی بٹ نےپہلےوزن کم کیا اوراب اپنےنئےروپ کی تصویر  انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کردی احمدعلی بٹ نےلکھا’بولو ماشااللہ نئی لُک کے ساتھ نیو کٹ تو بنتا ہے۔

احمد علی بٹ پاکستان کے کامیاب ترین فلمی اداکاروں اور ٹی وی میزبانوں میں شامل ہیں۔ ان کی مشہور فلموں میں جوانی پھر نہیں آنی کی سیریز، پرے ہٹ لو اور پنجاب نہیں جاؤنگی بھی شامل ہے۔

احمد علی بٹ ملکہ ترنم نور جہاں کے نواسے بھی ہیں۔ احمد علی بٹ نے پچھلے ڈیڑھ سال میں تقریبا 30 کلو وزن کم کیا ہے۔ انہوں نے کورونا وبا کے دنوں کو ضائع نہیں کیا بلکہ اپنے صحت کابھی خیال کیااوردوسروں کیلئے مثال بنے۔