ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عام انتخابات 2024 کی سکیورٹی کے لئے اجلاس کل ہو گا

Election Security, Election Commission of Pakistan, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42 : عام انتخابات 2024 میں سیکورٹی کے انتظامات کے لیے اہم اجلاس جمعرات کو طلب کر لیا۔

اجلاس کی صدارت چیف الیکشن کمشنر کریں گے۔اجلاس میں چاروں صوبائی سیکرٹریز، پولیس فورسز کے صوبائی سربراہ،  وزارت داخلہ ،وزارت دفاع اور سیکورٹی ادراروں کے سینئیر افسران اجلاس میں شریک ہوں گے۔

اس اہم اجلاس میں عام انتخابات کے لئے 8 فروری کو  اور اس سے پہلے الیکشن کی سیکورٹی سے متعلق اہم امور زیر غور آئیں گے۔