ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

متحدہ اپوزیشن کا احتجاج، سیاسی جماعتوں کی خواتین میدان میں آگئیں

متحدہ اپوزیشن کا احتجاج، سیاسی جماعتوں کی خواتین میدان میں آگئیں
کیپشن: City42 - Women
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعدیہ خان) اپوزیشن جماعتوں کا سیاسی اکٹھ، عام دنوں کے دوران مدمقابل رہنے والی سیاسی جماعتوں کی خواتین بھی انصاف کے لیے ایک ہی پیچ پر جمع ہوگئیں۔ خواتین اپنے اپنے پارٹی پرچموں کے ساتھ پنڈال میں داخل ہوئیں۔

تفصیلات کے مطابق متحدہ اپوزیشن کے احتجاجی جلسے نے تمام سیاسی جماعتوں کی خواتین کے درمیان دوریاں ختم کر دیں۔ احتجاج میں شریک سیاسی خواتین کا کہنا ہے کہ انصاف کے تقاضے پورے ہونے تک احتجاجی مظاہروں میں شرکت کرتی رہی گی۔

خواتین کہتی ہیں کہ معاشرے سے ظلم کا خاتمہ بے حد ضروری ہے اور وہ اس مقصد کیلئے پُر عزم ہیں تاکہ سانحہ ماڈل ٹاؤن اور قصور میں انصاف کے تقاضے پورے ہوسکیں۔

مزید جاننے کیلئےو یڈیو دیکھیں